Urdu Recipies

Scotch Egg Recipies in Urdu

Its chiege
Written by Sohail

Scotch Egg

Its chiege

اجزاء

  • اُبلے انڈے————– 4عدد

  •  اُبلے آلو———– 2/1-1کپ

  •  ساسجز کا قیمہ———- 2/1کپ

  •  مسٹر ڈ پیسٹ———- 2ٹی سپون

  •  کالی مرچ——– 1ٹی سپون

  •  نمک——— حسبِ ذائقہ

  •  انڈا——- ایک عدد

  •  میدہ———— 2/1کپ

  •  ڈبل روٹی کا چورا————- حسبِ ضرورت

  •  تیل—————- حسبِ ضرورت

 

:ترکیب

اُبلے ہوئے آلوﺅں مین ساسجز کا قیمہ ، مسٹر ڈپیسٹ ، کالی مرچ اور نمک ملا کر خوبمکس کریں۔ 
ابلے ہوئے انڈوںپر اسکو اچھی طرح کوٹ کردیں جسیے نرگسی کوفتوں پر قیمہ چڑھاتے ہیں۔ 
اب انہیں پہلے میدے میں رول کریں پھر انڈے میں ڈپ کریں ۔ 
اسکے بعد ڈبل روٹی کا چورا لگادیں اور فرائی کرلیں۔ 
درمیان سے کاٹ کر دو ٹکڑے کرلیں پھر سرو کریں

Facebook Comments

About the author

Sohail

Sohail Muhammad is senior Author for www.skyoutocme.com and www.skyliv.com.

Read out his reviews and articles about Pakistani Dramas.

%d bloggers like this: