Urdu Recipies

Widgetable Roll Recipies in Urdu

Widgetable Roll
Written by Sohail

Widgetable Roll Recipies in Urdu

Widgetable Roll

اجزاء

  • رول کی پٹیا ۔۔ دو درجن

  •  گاجر ۔۔ دو عدد

  •  شملہ مرچ ۔۔ دو عدد

  •  ہری پیاز ۔۔ چار عدد

  •  ابلے نودلز ۔۔ ایک کپ

  •  بند گوبھی ۔۔ ایک کپ

  •  کالی مرچ ۔۔ ایک سے آدھا چائے کا چمچ

  •  سرکہ ۔۔ دو کھانے کے چمچ

  •  سویا سوس ۔۔ دو کھانے کے چمچ

  •  کارن فلور ۔۔ دو کھانے کے چمچ

  •  تیل ۔۔ دو کھانے کے چمچ

  •  انڈے کی سفیدی ۔۔۔ دو عدد

:ترکیب

بند گوبھی، گاجر، شملہ مرچ اور پیاز کو باریک کاٹ لیں۔ تیل میں فرائی کرلیں۔ نمک، کالی مرچ اور نوڈلز ڈال کر اچھی طرح ملا لیں۔ اب رول کی پٹیوں میں فل کریں۔ انڈے کی سفیدی سے سیل کریں اور تیل میں فرائی کریں۔ ویجیٹیبل رول تیار ہیں۔
Facebook Comments

About the author

Sohail

Sohail Muhammad is senior Author for www.skyoutocme.com and www.skyliv.com.

Read out his reviews and articles about Pakistani Dramas.

%d bloggers like this: