Urdu Recipies

Winter Soap Urdu Recipe

Winter Soap Urdu Recipe
Written by Sohail

Winter Soap Urdu Recipe

Winter Soap Urdu Recipe

:اجزاء

چکن اسٹاک———– 6کپ


 اُبلے نوڈلز————- 1/2کپ


 اُبلی چکن————– 4/3کپ


 اُبلے مٹر—————- 2/1کپ


 مشروم————– 6-8عدد


 سویا سوس————– ایک کھانے کا چمچہ


 سرکہ————- 2کھانے کا چمچہ


 کالی مرچ———- 2/1چائے کا چمچہ


 کارن فلور———– 2کھانے کا چمچے


 نمک—————– حسبِ ذوق

:ترکیب

چکن اسٹاک کو ابال لیں۔ پھر اس میں سویا سوس اور سرکہ شامل کریں۔ ساتھ ہی کالی مرچ اور نمک ڈالیں۔ 
ساتھ ہی کالی مرچ اور نمک ڈالیں۔ اب مٹر، چکن، نوڈلز اور مشروم شامل کرکے کارن فلور سے گاڑھا کریں۔ 
ونٹر سوپ تیار ہے۔

Facebook Comments

About the author

Sohail

Sohail Muhammad is senior Author for www.skyoutocme.com and www.skyliv.com.

Read out his reviews and articles about Pakistani Dramas.

%d bloggers like this: